questão | resposta | |||
---|---|---|---|---|
حوصله رکھو، سب کچھ ٹھیک ہو گا
|
||||
تم سے مطلب؟
|
||||
میں نے تمہاره کیا بگاڑه ہے؟
|
||||
اس نے بنا بنایا کهیل بگاڑ دیا
|
||||
میرا چهره دهلائ
|
||||
مجھے کس طرح پتہ چلے گا؟
|
||||
کیا تم میرے ساتھ ناراض ہو
|
||||
اس نے ضد کی/اس نے اصرار کیا
|
||||
آپنے جو وعدہ کیا وه پورا کرو
|
||||
وه هی هوا جس کا ڈر تها
|
||||
میں اس کی باتوں میں آگیا تھا
|
||||
میں آپ کو طعنه نہیں مار رها
|
||||
کهنے سے کوئی کنویں میں نهیں گر پڑتا
|
||||
وہ کوئی اور نهیں تم هی تهے
|
||||
میرے دل میں آپ کے لئے کوئی غبار نہیں ہے
|
||||
ذرا اپنی حالت تو دیکهو
|
||||
میرے صبر کا امتحان مت لو
|
||||
تم تو مهنگائی کی طرح پیچهے پڑ گئے ہو
|
||||
تم تو مهنگائی کی طرح پیچهے پڑ گئے ہو
|
||||
تم کسی کام کے نہیں
|
||||
تم میرا کچه نهیں بگاڑ سکتے
|
||||
تم نے مجھے بہت پریشان/تنگ کیا ہے
|
||||
کوشش کرنے والے کبهی نهیں هارتے
|
||||
اتنی سی جان گز بهر کی زبان
|
||||
اسی کا نام زندگی ہے
|
||||
آپ نے ابھی تک کچھ نہیں کیا ہے
|
||||
آپ کو اس کی عمر کا خیال ہونا چاہئے تھا آپکو اسکی عمر کا لحاظ کرنا چاهئے تها
|
||||
تمهاره جهوٹ پکڑا گیا هے/تمہاری غلطی کا پتہ چل گیا ہے
|
||||
اگر پئسے درختوں پے اُگتے تو کوئی بهی غریب نهیں هوتا
|
||||
یه یوں هی زبان سے نکل گیا
|
||||
i did not mean so
|
||||
توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے
|
||||
خد کو تیس مار خان مت سمجهو
|
||||
آپ کی گندی ذہنیت ہے
|
||||
بکرے کی ماں کب تک خیر منائیگی
|
||||
مجھے چکر آرهے هیں
|
||||
تم نے میرے دل کی بات که دی
|
||||
وہ کهری بات کرتا هے
|
||||
اس کی طبیعت خراب هے ہے
|
||||
میں آپ کو سیدها کرتا ہوں
|
||||
آج کل میرے حالات/ هاته تنگ هیں
|
||||
میں نے اپنا راستہ خد بنایا
|
||||
میں بہت زیادہ دیر کے لئیے نہیں ٹهر سکتا
|
||||
میرا یہ مطلب نہیں تہا
|
||||
کهنا آسان ہے کرنا مشکل
|
||||
صبح سے آپ کہاں تھے
|
||||
آپ نے بہت گهٹیا کام کیا ہے
|
||||
آپ کو ڈوب مرنا چاہئے
|
||||
میں اب کہاں جائوں
|
||||
وه سو گئی ہوگی
|
||||
اگر آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے تو مجھے بتانا
|
||||
بڑے هوکے کیا بنوگے
|
||||
میری شادی کرادو
|
||||
وہ غسل کرنے گیا تھا
|
||||
منه کیوں بنا رہے ہو؟
|
||||
میں تمہارے باپ سے بھی نهیں ڈرتا
|
||||
میں کل نہیں آ سکونگا
|
||||
وہ ایک اعلی خاندان کی لڑکی ہے
|
||||
بس بہت ہو گیا
|
||||
کس طرح منائوں اسے
|
||||
میں بس بستر پر لیٹا هی تها
|
||||
میں نے دیر سے کهانا کهایا تھا
|
||||
نظر لگی هے تمهے
|
||||
بات کو مت ٹالو
|
||||
میری نماز نکلجائیگی
|
||||
باهر نکالو اسگهٹیا آدمی کو
|
||||
کیا تم مجھے پانچ سو روپے قرض دو گے؟
|
||||
کیا تم مجھے پانچ سو روپے قرض دو گے؟
|
||||
اس نے پانچ ہزار روپے قرض لیا
|
||||
کیا تم نے اسے قرض دیا تھا؟
|
||||
اس نے میرے بیس روپے دینے هیں
|
||||
یه رقم زایدالمعیاد ہے
|
||||
وہ بال بال قرض میں پهنسا هوا ہے
|
||||
میں نے تمام قرض بیباک کردیا ہے
|
||||
مقروض د نے سود ادا کیا
|
||||
یہ قرض خواه اپنا حساب ٹهیک نهیں رکهتا
|
||||
میں نے پئیسا بئنک میں جمع کردیا
|
||||
اس نے پئسے بۂنک سے نکلوا دئیے
|
||||
یہ بئنک تین فیصد سے زیاده سود نهیں دیتا
|
||||
کورٹ نے اس بئنک کو دیوالیه قرار دے دیا هے
|
||||
اس کا مکان نیلام هوگیا
|
||||
اس کادیوالیه نکلگیا ہے
|
||||
وہ بهت چڑچڑے مزاج کا ہے
|
||||
کیاآپکے هوش ٹهکانے هیں
|
||||
بهاڑ میں جائو
|
||||
خبردار، اب دوباره مت کهنا
|
||||
جوش میں مت آئو
|
||||
جهگڑے کافیصله هوگیا
|
||||
آپ آپے سے باهر کیوں هو رهے هو
|
||||
جو هو سو هو
|
||||
بات کو زیاده مت بڑهائو
|
||||
آپکا قصور نهیں تها
|
||||
یهتیزی سے چهوٹا پڑ گیا
|
||||
یہ تو محض غلطی سے هوگیا
|
||||
میرے طرف سے معافی مانگ لینا اس سے
|
||||
انهوں نے بات کرنے سے انکار کر دیا
|
||||
میں اسے وهاں رکه دونگا
|
||||
میں آپ سے معاذرت خواه هوں
|
||||
قطعے کلامی کے لئیے معافی چاهتا هوں
|
||||
وہ نے میرا شکریه ادا کیا
|
||||
میرا کام ابهی ختم نهیں هوا هے
|
||||
آپ بهت دنوں سے نظر نهیں آئے
|
||||
مجهے اسکے بارے میں تهوڑا پتا هے
|
||||
چلئیے شروع کرتے هیں
|
||||
میں آج تهوڑاپریشان هوں
|
||||
چلا ایسا هی صحیع
|
||||
کیا دلکش نظاره هے
|
||||
میرا بازوں چهوڑو
|
||||
اب کوئی راسته نهیں بچا هے
|
||||
خدا نا کرے
|
||||
بائیں چلو
|
||||
خدا تمهاره حامی و ناصر
|
||||
وہ تنقید سے بهت گهبراتا هے
|
||||
وہ باهر جانے پے تلا هوا هے
|
||||
کیا تم اس سے واقف ہو
|
||||
میرے خیال میں آپ اس سے واقف نهیں هو
|
||||
ہم پوری طرح سے آپکے ساته هیں
|
||||
کهنا آسان هے کرنا مشکل
|
||||
سب تمهارا هے
|
||||
تم همیشه کی طرح هارو گے
|
||||
ابهی تک سب ٹهیک هے
|
||||
یه ایک بهت بڑا منصوبه هے
|