questão | resposta | |||
---|---|---|---|---|
پارٹی کب دے رهے هو؟
|
||||
جب سے دل لگا هے آ نکھ نهیں لگتی
|
||||
وہ ابهی ابھی باہر گیا ہے
|
||||
میں نے تب سے اس سے بات نہیں کی
|
||||
مجهے یقین هے کے تم نے غلطی کی هے
|
||||
وه جب سے لاهور سے آیا هے اسکی طبیعت ٹهیک نهیں هے
|
||||
اس کی باتوں میں آکر میں نے اسے پیسے دے دیئے
|
||||
میں آپ کو دو بار کھ چکا هوں ہے
|
||||
تمهارے توبه کے آنسوں نے تمهارے گناه دهو دیئے
|
||||
کیا تم نے کبھی اسے غصہ میں دیکھا ہے؟
|
||||
میں نے تمهے پہلے کہیں دیکھا ہے
|
||||
میں نے ایسی خوبصورت لڑکی پہلے کبھی نہیں دیکھی
|
||||
اچها دوباره ایسا نهیں کرنا
|
||||
یه آپ نے کیا کیا ہے؟
|
||||
کیا آپ ڈاکٹر کے پاس گئے ہیں؟
|
||||
کچھ دنوں میں یہ ٹھیک ہوجائے گا
|
||||
اسمیں زیاده دیر نهیں لگے گی
|
||||
میں نے کلبالکٹوائے
|
||||
میں کبهی مری نهیں گیا
|
||||
میں اس کے بارے میں بہت جانتا ہوں
|
||||
میں اس کے ساتھ بحث نہیں کرنا چاہتا
|
||||
میں کتنےبال کٹوائوں؟
|
||||
کیا تم پهلے کبهی یهاں آئے هو؟
|
||||
مجھے اس کا اتاپتا نہیں معلوم
|
||||
بس تمهے یه پارسل پهنچانا هے
|
||||
چلو آپ کو ڈاکٹر کے پاس لے جائیں
|
||||
ہم بہت دیر تک بات کرتے رہے
|
||||
میں اُونچا سنتا هوں
|
||||
براہ کرم مجھے یے خط پڑه کر سنا دیں
|
||||
مجھے بهوک بهت کم لگتی هے
|
||||
اسے انا کا مسئلا مت بنائو
|
||||
اس گاڑی نے اشاره توڑا هے
|
||||
میری گھڑی میں بارہ بجنے والے هیں
|
||||
سات کب کے بج چکے هیں
|
||||
یہ بس ڈائریکٹ لاهور کے لئے هے؟
|
||||
وہ اپنی عمر سے کم عمر لگتی ہے
|
||||
یه دیکھ کر تو میرے دماغ نے کام کرنا چهوڑ دیا
|
||||
کهانے میں مصالحه قدرے کم ہے
|
||||
کهانے میں مصالحه قدرے زیاده ہے
|
||||
محنت کرو تاکہ آپ کامیاب ہوسکیں
|
||||
یہ رنگ آپ کو بهت جچتا هے
|
||||
آٹھ بجنے میں دو منٹ هیں
|
||||
میرے تو رونگٹهے کهڑے هو گئے تهے
|
||||
آپ نے میرا حق مارا ہے
|
||||
وهی هوا جس کا مجهے ڈر تها
|
||||
اب رونے سے کیا فائده؟
|
||||
آج تک آپ کیا کرتے رهے هو
|
||||
میں ایسا کرنے پر مجبور کیا گیا تھا
|
||||
میں اس سے نمٹ لونگا
|
||||
میں ننگے پاؤں چلتا رہا
|
||||
آپ کو اپنی بات پرقائم رھنا چاہئے
|
||||
اب میں زیاده انتظار نہیں کر سکتا
|
||||
تم نے مجھے کیوں نہیں اٹھایا
|
||||
میں ابهی تیار هوتا ہوں
|
||||
یهبهتان هے مجھ پر
|
||||
یہ مجھ پر ایک الزام ہے
|
||||
بکواس بند کرو
|
||||
تم منافق ہو
|
||||
تم ایک منافک هو
|
||||
اپنے دوست کو دهوکا دینے کا مت سوچیں
|
||||
اپنے آپ کو دهوکه مت دو
|
||||
تم مجھے دهوکه دینے کی کوشش کر رہے ہو
|
||||
بہتر ہے آپمیرے مشورے پے عمل کریں
|
||||
جہیز ایک لعنت ہے
|
||||
میرے موڈ کو خراب نہ کرو
|
||||
براہ کرم مجھے نسوار دو
|
||||
جانے دو بهائی
|
||||
گھبرائو نہیں
|
||||
تکلف متکریں
|
||||
تکلف مت کریں
|
||||
ایک عجیب اتفاق هے
|
||||
یه ایک فضول بات هے
|
||||
اب ذمیداری تم پر هے
|
||||
کیا آپ روحانی علاج پر یقین رکھتے ہیں؟
|
||||
وہ خراٹے لے رہا تھا
|
||||
عزت دو اور عزت لو
|
||||
تم بہت جلدباز ہو
|
||||
وه پیسے کی خاطر محبت کرنے والی عورت هے
|
||||
میں لنڈه مارکیٹ جا رہا ہوں
|
||||
میری ایک عاجزانه درخواست ہے
|
||||
موت ذلت کی زندگی سے بہتر ہے
|
||||
وہ مجھے ذلیل کر رہا تھا
|
||||
مجھے کچھ پکوڑے دو
|
||||
یهایک غلطفهمی هے
|
||||
بهانے مت بنائو
|
||||
میری پیاس بُجها لو
|
||||
تم ایک منحوس هو
|
||||
مجھے مت تڑپاۂو
|
||||
مجھے تڑپائو مت
|
||||
دہی پهینٹ دو
|
||||
آپ کی روٹی روضی کا کیا ذریعہ ہے
|
||||
یہ روٹی باسی/سڑی ہے
|
||||
یہ روٹی باسی هے
|
||||
مجھے چاپلوسی پسند نہیں ہے
|
||||
آپنینگاه نیچی رکهو
|
||||
جو هوا سوهوا
|
||||
اپنا لهجه درست کریں
|
||||
تکے مت مارو
|
||||
تکے مت مارو
|
||||
مجھے وضو کے لیئے لوٹا دو
|
||||
یہ ایک بہت گندی حرکت ہے
|
||||
مجھے ایک مختصر جواب دو
|
||||
اس کا ارادہ غلط ہے/ اس کی نیت خراب هے
|
||||
اسحرام خور کوباهر نکالو یهاں سے
|
||||
دماغ متپکائو
|
||||
ضد مت کرو
|
||||
وہ ایک مفت خور ہے
|
||||
مجھے گدگدی پسند نہیں ہے
|
||||
وہ ذهنی پریشانی کا شکارهے
|
||||
تم بہت سست/ کم چور ہو
|
||||
اسے بهولنے کی بیماری هے
|
||||
اسکی نشیلی آنکهیں هیں
|
||||
وہ ایک امیر کبیر کاروباری شخص ہے
|
||||
یهایک فضول کی بحث هے
|
||||
تمہاری خوشی عارضی ہے
|
||||
میری آنکھ پهڑک رہی ہے
|
||||
یہ سفر بہت دشوار/ کٹهن ہے
|
||||
ہمیں ان کے آنے سے پهلے نکلنا هے
|